فلوریڈا:ریسلنگ کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی ہلک ہوگن 71 برس کی عمر میں امریکی ریاست فلوریڈا میں ہارٹ اٹیک کی وجہ سے انتقال کر گئے۔
میڈیکل ایمرجنسی ٹیم ہنگامی کال پر ان کے گھر پہنچی جہاں وہ بے ہوش حالت میں ملے اور فوری طور پر سی پی آر دی گئی، مگر جان نہیں بچائی جا سکی۔
اصل نام ٹیری جین بولیا رکھنے والے ہاگن نے ریسلنگ کی دنیا میں نمایاں مقام حاصل کیا اور کئی چیمپئن شپ جیتیں۔
ریسلنگ کے لیجنڈ ہلک ہوگن ہارٹ اٹیک کے باعث زندگی کی جنگ ہار گئے
09:28 PM, 24 Jul, 2025