ناظم آباد نمبر 4 میں فیکٹری میں آگ، امدادی کارروائیاں جاری

01:30 PM, 24 Jan, 2026

کراچی :کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر 4 میں ایک فیکٹری میں آگ لگ گئی۔

 فائر بریگیڈ اور ایمبولینس کی گاڑیاں موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے اور امدادی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ابتدائی طور پر آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ حکام مزید تحقیقات کر رہے ہیں۔

مزیدخبریں