سانحہ گل پلازہ کو سیاسی رنگ دیا جا رہا ہے، شرجیل انعام میمن

09:09 AM, 24 Jan, 2026

کراچی:سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ گل پلازہ کی تعمیر، توسیع اور قانونی منظوری کے تمام فیصلے اس وقت کیے گئے جب سندھ حکومت یا پیپلز پارٹی کا کوئی کردار نہیں تھا۔ ان کے مطابق یہ اقدامات جماعت اسلامی کی قیادت میں قائم بلدیاتی حکومتوں کے دور میں ہوئے اور سانحے کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔

مزیدخبریں