مری میں دفعہ 144 نافذ، مال روڈ اور جی پی او چوک میں فیملی کے سوا داخلے پر پابندی

06:46 PM, 24 Dec, 2025

مری: انتظامیہ نے 25 دسمبر سے یکم جنوری تک مری میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

 مال روڈ اور جی پی او چوک میں صرف فیملی کے افراد کے داخلے کی اجازت ہوگی، باقی افراد کے لیے پابندی ہوگی۔ شہریوں اور کاروباری حلقوں نے اس فیصلے پر احتجاج کیا ہے۔

مزیدخبریں