لاہور: امیر بلاج قتل کیس میں ملزم عقیل عرف گوگی بٹ کی عبوری ضمانت میں توسیع، سماعت وکلا کی ہڑتال کے باعث ملتوی

05:21 PM, 23 Sep, 2025

لاہور:سیشن کورٹ لاہور میں امیر بلاج قتل کیس کی سماعت کے دوران ملزم عقیل عرف گوگی بٹ کی عبوری ضمانت میں 29 ستمبر تک توسیع کر دی گئی ہے۔

تاہم وکلا کی جاری ہڑتال کے باعث عدالت نے سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی۔

مزیدخبریں