کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری سیشن کے دوران شدید مندی کا رجحان رہا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں 2 ہزار 100 پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی۔ اس کمی کے بعد انڈیکس کی سطح 164,458 پوائنٹس پر آ گئی ہے۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست مندی، انڈیکس 2 ہزار 100 پوائنٹس گر گیا
04:40 PM, 23 Oct, 2025