وزیر اعظم شہباز شریف کی سربراہی میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، ایران پر اسرائیلی حملوں کی سخت مذمت

06:05 PM, 23 Jun, 2025

اسلام آباد:قومی سلامتی کمیٹی نے ایران پر اسرائیل کی حالیہ فوجی کارروائیوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی اور اس سے پیدا شدہ کشیدگی پر گہری تشویش ظاہر کی۔

 اجلاس میں امریکہ اور ایران کے تعمیری مذاکرات کے باوجود اسرائیلی جارحیت کو نا قابل قبول قرار دیا گیا۔

مزیدخبریں