اسرائیل کا ایرانی ایٹمی سائٹ فردو پر حملہ، تہران اور کرج پر میزائل داغے گئے

03:30 PM, 23 Jun, 2025

تہران : اسرائیلی فوج نے ایرانی ایٹمی سائٹ فردو پر حملہ کیا ہے۔ ایرانی حکام نے حملے کی تصدیق کی ہے۔

 علاوہ ازیں، تہران اور کرج پر بھی اسرائیلی میزائل داغے گئے ہیں۔ اس حملے میں کتنا نقصان ہوا ہے اس کی تفصیلات کے بارے میں ابھی کچھ نہیں کہاجاسکتا۔

مزیدخبریں