اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت انرجی سکیورٹی اجلاس، توانائی کے شعبے میں بڑی اصلاحات کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم کا دعویٰ کہ بروقت فیصلوں سے توانائی کا بحران پیدا نہیں ہونے دیا۔پیٹرول کی بچت کے لیے اب صرف الیکٹرک بسیں اور موٹر سائیکلیں خریدی جائیں گی۔ شمسی توانائی کی سٹوریج کے لیے بیٹریوں تک رسائی آسان بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ انرجی سکیورٹی کو ملکی ترقی کا بنیادی ستون قرار دے دیا۔
گرین انرجی کی طرف بڑا قدم: وزیراعظم کا سرکاری سطح پر صرف الیکٹرک گاڑیوں کی خریداری کا حکم
01:48 PM, 23 Apr, 2026