فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران روانہ، ایران امریکہ مذاکرات اور خطے کا امن ایجنڈے میں شامل:سکیورٹی ذرائع کا بڑا دعویٰ

05:56 PM, 22 May, 2026

اسلام آباد:سکیورٹی ذرائع کے مطابق، چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایک اعلیٰ سطحی عسکری وفد کے ہمراہ تہران پہنچ رہے ہیں، جہاں وہ اعلیٰ ایرانی حکام اور مقتدر شخصیات سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔
ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ ان ملاقاتوں کا بنیادی مرکز ایران امریکہ بیک چینل سفارتکاری، مشرقِ وسطیٰ میں پائیدار امن کا قیام اور خطے کی موجودہ سکیورٹی صورتحال ہوگی۔

مزیدخبریں