ایران سے مثبت اشارے ملے، پاکستانی وفد کا دورہ تہران معاون ثابت ہوگا: مارکو روبیو

09:15 AM, 22 May, 2026

واشنگٹن:امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے ساتھ جاری بالواسطہ مذاکرات میں کچھ مثبت اشارے  ملے ہیں۔
 انہوں نے امید ظاہر کی کہ پاکستانی ثالثوں کے تہران کے دورے سے اس عمل کو مزید آگے بڑھانے میں مدد ملے گی۔ تاہم، انہوں نے ایرانی سیاسی نظام کی پیچیدگیوں کے باعث محتاط رہنے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

مزیدخبریں