کیا کرایے کا تنازع حمیرا اصغر کی تنہائی کی علامت تھا؟

09:47 PM, 22 Jul, 2025

کراچی:اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش جب 8 جولائی کو ان کے فلیٹ سے ملی تو سب حیران رہ گئے۔ لاش دس ماہ پرانی تھی، اور ان کی موت ایک راز بن گئ

 اب معلوم ہوا ہے کہ وہ کرایے کے تنازع کا شکار تھیں، اور ان پر 5 لاکھ 35 ہزار روپے بقایاجات چڑھ چکے تھے۔

 باقاعدہ نوٹسز کے باوجود نہ انہوں نے فلیٹ خالی کیا اور نہ عدالت میں پیش ہوئیں۔ ان کے بینک اکاؤنٹس میں پیسے موجود تھے، مگر وہ خاموشی سے سب کچھ برداشت کرتی رہیں۔ یہ خاموشی، شاید اُن کے اندرونی مسائل کی ایک گہری جھلک تھی۔

مزیدخبریں