قائم مقام سپیکر پنجاب اسمبلی نے 26 معطل اپوزیشن اراکین کو بحال کر دیا

06:07 PM, 22 Jul, 2025

لاہور : پنجاب اسمبلی کے قائم مقام سپیکر ظہیر اقبال چنڑ نے اپوزیشن کے 26 معطل ارکان کو بحال کرنے کا حکم جاری کر دیا۔

 وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان نے اجلاس میں وزیر اعلیٰ مریم نواز کی خواہش کے مطابق معطل ارکان کو اسمبلی میں شامل کرنے کی حمایت کی۔ اس فیصلے سے اسمبلی میں اپوزیشن کی نمائندگی بحال ہوگی۔

مزیدخبریں