پاکستان سٹاک مارکیٹ کا مثبت آغاز

11:18 AM, 22 Jul, 2025

کراچی :  پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے دن خوش آئند آغاز ہوا۔ مارکیٹ کھلتے ہی مثبت رجحان دیکھا گیا اور ہنڈرڈ انڈیکس میں 400 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس سے انڈیکس 138,701 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

گزشتہ کاروباری روز مارکیٹ میں مندی کا رجحان تھا، اور انڈیکس 379 پوائنٹس کم ہو کر 138,217 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔ آج کی تیزی سرمایہ کاروں کے اعتماد کی بحالی کا اشارہ ہے۔

مزیدخبریں