کراچی: 25 مصروف سڑکوں پر دو اور چار سیٹر رکشے بند

05:56 PM, 22 Dec, 2025

کراچی کی شہری انتظامیہ نے 25 مصروف سڑکوں پر دو اور چار سیٹر رکشے چلانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی دفعہ 144 کے تحت 21 فروری 2026 تک رہے گی۔ڈی آئی جی ٹریفک کی سفارش پر یہ فیصلہ ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں