پنجاب نے گڈ گورننس اور عوامی خدمت کا معیار قائم کیا، عظمیٰ بخاری

03:35 PM, 22 Aug, 2026

لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب سے سیکھنے والوں کو پنجاب پر انگلی نہیں اٹھانی چاہیے، مریم نواز نے لوگوں کو کام کرنے، گڈ گورننس اور میرٹ یقینی بنانے کا طریقہ سکھایا ہے۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی فعال ہوچکا ہے جہاں جدید طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ پاکستان کے پہلے ہارٹ ٹرانسپلانٹ سینٹر میں مستحق مریضوں کے لیے ہارٹ ٹرانسپلانٹ کا علاج 100 فیصد مفت فراہم کیا جائے گا۔

انہوں نے بتایا کہ پنجاب حکومت ہارٹ ٹرانسپلانٹ کے اخراجات برداشت کرے گی اور اس مقصد کے لیے خصپنجاب نے گڈ گورننس اور عوامی خدمت کا معیار قائم کیا، عظمیٰ بخاری

لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب سے سیکھنے والوں کو پنجاب پر انگلی نہیں اٹھانی چاہیے، مریم نواز نے لوگوں کو کام کرنے، گڈ گورننس اور میرٹ یقینی بنانے کا طریقہ سکھایا ہے۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی فعال ہوچکا ہے جہاں جدید طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ پاکستان کے پہلے ہارٹ ٹرانسپلانٹ سینٹر میں مستحق مریضوں کے لیے ہارٹ ٹرانسپلانٹ کا علاج 100 فیصد مفت فراہم کیا جائے گا۔

انہوں نے بتایا کہ پنجاب حکومت ہارٹ ٹرانسپلانٹ کے اخراجات برداشت کرے گی اور اس مقصد کے لیے خصوصی فنڈ بھی قائم کیا جارہا ہے۔ جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی 250 بستروں پر مشتمل جدید ہسپتال ہے، جس میں جدید کارڈیک علاج کی سہولیات موجود ہیں۔

صوبائی وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ مریم نواز جلد پاکستان کے سب سے بڑے نواز شریف کینسر ہسپتال کا بھی افتتاح کریں گی، جو ایک ہزار بستروں پر مشتمل ہوگا۔ سرگودھا میں نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا منصوبہ بھی پنجاب میں امراضِ قلب کے علاج کی سہولیات کو مزید وسعت دے گا۔صی فنڈ بھی قائم کیا جارہا ہے۔ جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی 250 بستروں پر مشتمل جدید ہسپتال ہے، جس میں جدید کارڈیک علاج کی سہولیات موجود ہیں۔

صوبائی وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ مریم نواز جلد پاکستان کے سب سے بڑے نواز شریف کینسر ہسپتال کا بھی افتتاح کریں گی، جو ایک ہزار بستروں پر مشتمل ہوگا۔ سرگودھا میں نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا منصوبہ بھی پنجاب میں امراضِ قلب کے علاج کی سہولیات کو مزید وسعت دے گا۔

مزیدخبریں