ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع، سیلاب کا خطرہ برقرار

10:05 AM, 22 Aug, 2025

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق، کل سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ پھر سے شروع ہو گا جو 27 اگست تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ اس سے سیلابی صورتحال کے پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔

این ڈی ایم اے نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں بتایا ہے کہ 26 جون سے لے کر اب تک بارشوں اور سیلاب کے باعث ملک میں 653 افراد جاں بحق، 930 زخمی اور سینکڑوں لاپتہ ہو چکے ہیں۔

ریسکیو اور انتظامی ادارے بارشوں کے پیش نظر الرٹ ہیں اور متاثرین کی مدد کے لیے تیار ہیں۔

مزیدخبریں