کولمبیا:کولمبیا کے جنوبی مغربی شہر کیلی میں زوردار ٹرک بم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 5 افراد ہلاک اور 36 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
دھماکہ ایک فوجی ایوی ایشن اسکول کے قریب ہوا، جس کی گونج کئی کلومیٹر تک سنائی دی گئی۔ حکام نے واقعے کو منشیات فروشوں کی دہشت گردی قرار دیا ہے اور تحقیقات جاری ہیں۔