پی ایس ایکس میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 280 پوائنٹس بڑھ کر 163,217 پر پہنچ گیا

10:42 AM, 21 Nov, 2025

کراچی :پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج تیزی رہی اور ہنڈرڈ انڈیکس میں 280 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا، جس کے بعد انڈیکس 163,217 پر ہے۔

گزشتہ روز انڈیکس 162,936 پوائنٹس پر بند ہوا تھا، جس سے آج کے مثبت کاروبار کا عندیہ ملتا ہے۔

مزیدخبریں