پنجاب اسمبلی کا اجلاس  آج 11:30 بجے طلب

10:31 AM, 20 Mar, 2025

لاہور:   پنجاب اسمبلی کا اجلاس  آج ہوگا ،جہاں مختلف اہم موضوعات پر بات کی جائے گی۔

پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج صبح 11:30 بجے ہوگا، جس میں ریسکیو 1122 کے بارے میں سوالات کیے جائیں گے اور امن و امان کی صورتحال اور مہنگائی پر بھی بحث ہوگی۔

مزیدخبریں