نیشنز ہاکی کپ فائنل: پاکستان اور نیوزی لینڈ کل آمنے سامنے

09:17 PM, 20 Jun, 2025

کوالالمپور: نیشنز ہاکی کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے کوریا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر 3-4 سے شکست دے دی، فائنل کل شام 6 بجے پاکستان سے ہوگا۔

پاکستان نے فرانس کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں ہرایا تھا، جہاں میچ 3-3 سے برابر رہا۔ افراز، سفیان اور رانا وحید نے فیصلہ کن گول کیے۔

مزیدخبریں