عثمان ہادی کی نماز جنازہ آج، بنگلہ دیش میں یوم سوگ کا اعلان

11:56 AM, 20 Dec, 2025

ڈھاکہ :بنگلہ دیش میں طلبہ تحریک کے معروف رہنما عثمان ہادی کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔ چیف ایڈوائزر محمد یونس نے اس موقع پر یوم سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔ عثمان ہادی کی وفات پر پورے ملک میں سوگ کی فضا ہے اور ان کے انتقال سے طلبہ برادری میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔

یوم سوگ کے دوران تمام سرکاری اداروں میں سادہ تقریبات ہوں گی اور عوامی سطح پر سوگ کا اظہار کیا جائے گا۔

مزیدخبریں