مریم نواز نے راولپنڈی میں الیکٹروبس سروس کا آغاز کر دیا

03:27 PM, 19 Nov, 2025

راولپنڈی: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے الیکٹروبس منصوبے کا افتتاح کیا۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ نے کہا کہ یہ منصوبہ شہریوں کی سہولت اور راولپنڈی کی سفری ضروریات پوری کرنے کے لیے پیش کیا گیا ہے، اور یہ وزیراعلیٰ کا تحفہ ہے۔

مزیدخبریں