پاکستان سے مشرق وسطیٰ کے لیے پروازیں متاثر، 40 فلائٹس منسوخ

12:59 PM, 19 Mar, 2026

کراچی : پاکستان سے مشرق وسطیٰ کے لیے آج ملک بھر سے 40 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔

العین سے لاہور، اسلام آباد اور پشاور کے لیے 10 پروازیں روانہ ہوں گی، جبکہ دوحہ سے کراچی، لاہور اور اسلام آباد کی پروازیں شیڈول کے مطابق چلیں گی۔

کراچی سے دوحہ، بحرین، ابوظہبی اور دبئی کی 13 پروازیں، لاہور کی 8، اسلام آباد کی 7، پشاور کی 10 اور ملتان کی 2 پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔

مزیدخبریں