لندن:رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو 2025 میں پاک فضائیہ کے جے ایف-17 بلاک تھری کو "Spirit of the Meet" اور سی-130 کو "Concours d’Elegance" کا ایوارڈ ملا۔
جے ایف-17 نے پاکستان سے برطانیہ تک نان اسٹاپ پرواز کے دوران ایئر ٹو ایئر ریفیولنگ کا شاندار مظاہرہ کیا۔