معرکہ حق: آئی ایس پی آر نے دھماکہ خیز ڈاکومنٹری جاری کر دی

01:01 PM, 19 Jul, 2025

راولپنڈی: معرکۂ حق میں فتح کے بعد پاک فوج نے اہم ڈاکومنٹری جاری کر دی۔ڈاکومنٹری میں بھارتی پہلگام فالس فلیگ آپریشن کو بے نقاب کیا گیا ہے۔


عوامی ردعمل میں اسے سچ پر مبنی اور ناقابل تردید قرار دیا جا رہا ہے۔

بھارتی شہری بھی جھوٹے آپریشن پر سوالات اٹھا رہے ہیں، شواہد کی غیر موجودگی کو نمایاں کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں