پنجاب میں شدید بارشیں اور ممکنہ سیلاب

11:35 AM, 19 Jul, 2025

لاہور:    20 سے 25 جولائی کے دوران لاہور، راولپنڈی، مری، گلیات، فیصل آباد، سیالکوٹ، ملتان، ڈیرہ غازی خان، جھنگ سمیت کئی شہروں میں موسلا دھار بارش کی پیشگوئی ہے۔

    دریائے سندھ میں تربیلا، کالاباغ، چشمہ پر نچلے سے درمیانے درجے کا سیلاب، جبکہ چشمہ پر اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ ہے۔

    پپلاں میں پانی داخل، کھڑی فصلیں تباہ، 223 افراد اور 162 مویشیوں کو ریسکیو کیا گیا۔

مزیدخبریں