گل پلازہ آگ: 14 افراد ہلاک، ایران، فرانس اور برطانیہ کا دکھ کا اظہار

01:51 PM, 19 Jan, 2026

کراچی :کراچی کے تجارتی مرکز گل پلازہ میں لگنے والی آگ کی وجہ سے بین الاقوامی سطح پر بھی اس المناک واقعے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا گیا۔

ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا کہ ان کے دلی خیالات اور دعائیں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں۔ فرانس اور برطانیہ نے بھی جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کی اور ریسکیو ٹیموں کی کوششوں کو سراہا۔

مزیدخبریں