پاکستان سٹاک ایکسچینج: KSE-100 انڈیکس میں 1687 پوائنٹس کی تیزی

10:33 AM, 19 Jan, 2026

کراچی :پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج تیزی دیکھی گئی، جس کے نتیجے میں KSE-100 انڈیکس میں 1687 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور یہ 1,86,786 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ جمعہ کے روز انڈیکس 1,85,098 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھنے کے ساتھ کاروباری سرگرمیوں میں بھی اضافہ ہوا

مزیدخبریں