کراچی: گل پلازہ کے تین حصے منہدم، عمارت کے مکمل گرنے کا خطرہ، ریسکیو کارروائیاں جاری

10:17 AM, 19 Jan, 2026

کراچی ؔکراچی کے گل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد عمارت کے تین حصے گر گئے ہیں، جبکہ پوری عمارت کے منہدم ہونے کا خدشہ برقرار ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق جلی ہوئی دکانوں میں محدود سرچ آپریشن جاری ہے۔

مزیدخبریں