9 مئی حملے کے مقدمے میں شاہ محمود قریشی بری، دیگر رہنماؤں کو 10 سال قید

04:01 PM, 19 Dec, 2025

لاہور:انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کو کلب چوک جی او آر کے گیٹ پر حملے کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو بری کر دیا۔

 عدالت نے اس کے علاوہ ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمود الرشید، اعجاز چوہدری اور عمر سرفراز چیمہ کو 10، 10 برس قید کی سزا سنائی۔

مزیدخبریں