واشنگٹن: فلسطینی عوام کے حق میں آواز بلند کرنا امریکا میں جرم بن گیا۔ امریکی حکام نے غزہ پر اسرائیلی مظالم کے خلاف بولنے والے 1500 طلبہ کے ویزے منسوخ کر دیے۔
ان طلبہ نے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کیلئے احتجاجی مظاہروں میں حصہ لیا یا سوشل میڈیا پر غزہ کے عوام کی حمایت کی۔
انسانی حقوق کے کارکنوں، وکلا اور طالب علموں نے اس فیصلے کو آزادی رائے پر حملہ قرار دیا