میں چاہوں تو پاک-افغان کشیدگی فوراً ختم کرا دوں:صدر ٹرمپ

09:19 AM, 18 Oct, 2025

واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوول آفس میں کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری سرحدی کشیدگی ختم کرنا اُن کے لیے "بہت آسان" ہے۔ صدر نے کہا کہ وہ جنگیں رکوانا پسند کرتے ہیں اور دونوں ملکوں کی صورتِ حال سے مکمل آگاہ ہیں اگر ضرورت ہو تو وہ فوری مداخلت سے تصفیہ کروا سکتے ہیں۔
حالیہ جھڑپوں کے بعد پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان عارضی جنگ بندی میں توسیع کی گئی ہے اور دوحہ میں مذاکرات جاری ہیں۔

مزیدخبریں