اسلام آباد:حکومت نے سیلاب سے متاثرہ زرعی اور کمرشل صارفین کو ریلیف دیتے ہوئے اگست کے بجلی بل دسمبر 2025 تک مؤخر کر دیے ہیں۔ پاور ڈویژن کے مطابق یہ صارفین جنوری سے جون 2026 تک قسطوں میں بل ادا کریں گے۔ مجموعی طور پر 25 لاکھ صارفین کو 17 ارب روپے کا ریلیف دیا گیا ہے، جن میں گھریلو صارفین کے 11 ارب روپے کے بل معاف جبکہ کمرشل و زرعی صارفین کے 6 ارب روپے کے بل مؤخر کیے گئے ہیں۔
سیلاب متاثرین کے لیے ریلیف، زرعی و کمرشل صارفین کے بجلی بل دسمبر تک مؤخر
09:16 AM, 18 Oct, 2025