لاس اینجلس: لاس اینجلس میں پولیس کے تربیتی مرکز میں دھماکے کے نتیجے میں 3 اہلکار جان کی بازی ہار گئے۔
حکام کے مطابق، دھماکہ اُس وقت ہوا جب بم ڈسپوزل سکواڈ دھماکا خیز مواد منتقل کر رہا تھا۔ تحقیقات جاری ہیں۔
09:16 PM, 18 Jul, 2025