فیصل آباد :فیصل آباد میں بڑے پیمانے پر آن لائن فراڈ کیس میں سابق چیئرمین فیسکیو، تحسین اعوان کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر تفتیشی اداروں کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
کارروائی کے دوران گرفتار 11 غیر ملکیوں کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ جبکہ ایک خاتون کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔