پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں، عالمی مالیاتی اداروں کی نظر میں بہتری کا اشارہ

05:18 PM, 18 Jul, 2025

کراچی:سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق مالی سال 2025 کے دوران ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس 2.1 ارب ڈالر کے سرپلس میں رہا۔

 یہ کارکردگی گزشتہ سال کے 2.1 ارب ڈالر خسارے کے مقابلے میں نہ صرف مالی بہتری کا ثبوت ہے بلکہ عالمی اداروں کے اعتماد میں بھی اضافہ کرے گی۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ موجودہ سرپلس آئی ایم ایف جیسے اداروں سے مذاکرات میں پاکستان کی پوزیشن کو مضبوط کرے گا۔

مزیدخبریں