بشریٰ انصاری کی جھومتے جھومتے صفائی کی ویڈیو وائرل، مداح خوش ہوگئے

03:41 PM, 18 Jul, 2025

کراچی :اداکارہ بشریٰ انصاری کی ایک ویڈیو جہاں وہ گانا گاتے جھاڑو لگا رہی ہیں، سوشل میڈیا پر دھوم مچا گئی ہے۔

ویڈیو میں وہ اپنی بیٹی سے باتیں کر رہی ہیں۔

مداحوں نے ان کی خوش مزاجی اور محبت بھرے رویے کو بہت پسند کیا، کچھ نے انہیں بہترین والدہ بھی کہا، جبکہ کچھ نے لباس پر ہلکی تنقید بھی کی۔

مزیدخبریں