شہباز شریف نے اسلام آباد میں فلائی اوور اور سگنل فری کوریڈور کا افتتاح کر دیا

06:57 PM, 18 Dec, 2025


اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے آج اقبال فلائی اوور اور ایکسپریس وے سگنل فری کوریڈور کا افتتاح کیا۔

تقریب سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ یہ منصوبے عوام کو سفر کی آسانی اور سہولتیں فراہم کرنے کے لیے اہم ہیں۔ انہوں نے منصوبے کی تکمیل پر محسن نقوی اور ان کی ٹیم کو مبارکباد دی۔

محسن نقوی نے کہا کہ وفاقی دارالحکومت کی ترقی کے لیے ویژن 2027 پر کام جاری ہے اور یہ منصوبے اس وژن کے تحت مکمل کیے گئے ہیں۔

مزیدخبریں