اسلام آباد، سوات اور آس پاس کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ

05:31 PM, 17 Oct, 2025

اسلام آباد :اسلام آباد، سوات اور قریبی علاقوں میں اچانک زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

رہائشیوں نے بتایا کہ زلزلے کے جھٹکے اتنے شدید تھے کہ کئی لوگ گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے اور حفاظتی تدابیر اختیار کرنے لگے۔

مزیدخبریں