تہران اور دیگر شہروں میں دھماکوں کی گونج

06:33 PM, 17 Jan, 2026

تہران :ایران کے دارالحکومت تہران سمیت مختلف شہروں میں آج زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ تہران میں کم از کم تین دھماکوں کی اطلاع ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکوں سے فوری طور پر کسی جانی نقصان یا زخمی ہونے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ دھماکوں کی وجوہات اور پس منظر کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں۔

اب تک ایرانی حکام نے دھماکوں کی تصدیق یا تردید نہیں کی، اور مقامی سطح پر معلومات اکٹھی کی جا رہی ہیں۔

مزیدخبریں