پانی کو ہتھیار بنانا بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے: شہباز شریف کا بھارت کو کرارا جواب

03:34 PM, 17 Feb, 2026

ویانا: وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ میں خطاب کے دوران ہمسایہ ملک کی آبی جارحیت کو بے نقاب کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیوں سے علاقائی استحکام خطرے میں ہے۔
انہوں نے بھارت کی جانب سے پانی کی بندش کی دھمکیوں کی شدید مذمت کی،  اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ امن اور ترقی ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزوم ہیں۔ پاکستان نے موسمیاتی دباؤ اور جغرافیائی کشیدگی کو دنیا کے لیے بڑے خطرات قرار دے دیا۔

مزیدخبریں