سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 900 پوائنٹس کا زبردست اضافہ

01:30 PM, 17 Apr, 2025

کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے دوران اچھی تیزی دیکھنے میں آئی۔ کاروباری دن کے آغاز پر ہی مارکیٹ میں 900 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جس کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 17 ہزار 13 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

یہ اضافہ ایسے وقت میں ہوا جب ایک دن پہلے ہی مارکیٹ میں 755 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی تھی، اور انڈیکس 1 لاکھ 16 ہزار 20 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

مزیدخبریں