آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں جاری

12:15 AM, 16 Sep, 2025

اسلام آباد: حکومت نے 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کیا ہے۔

 پیٹرول کی قیمت 264 روپے 61 پیسے فی لیٹر پر برقرار رکھی گئی ہے، جبکہ ڈیزل 2 روپے 78 پیسے اضافے کے بعد 272 روپے 77 پیسے فی لیٹر مقرر کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں