اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے بحریہ ٹاؤن کی رقم بیرون ملک منتقل کرنے کے منی لانڈرنگ کیسز میں ملک ریاض کو دو مقدمات میں اشتہاری قرار دیا ہے۔ عدالت نے ملک ریاض اور دیگر ملزمان کے شناختی کارڈز اور موبائل سمز بند کرنے کا حکم بھی جاری کیا ہے۔
بحریہ ٹاؤن منی لانڈرنگ کیس: اسلام آباد کی عدالت نے ملک ریاض کو اشتہاری قرار دے کر شناختی کارڈ اور سمز بلاک کرنے کا حکم دے دیا
06:51 PM, 16 Oct, 2025