فرانسیسی صدر میکرون کا آبنائے ہرمز کی آمدورفت بحال کرنے کا مطالبہ

12:33 PM, 16 Mar, 2026

پیرس : فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر بات کی اور مشرق وسطیٰ کی موجودہ کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا۔

میکرون نے زور دیا کہ حملے فوراً بند کیے جائیں اور آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمدورفت جلد بحال کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ امن اور سلامتی کے لیے ایک نیا سیاسی و سکیورٹی فریم ورک ضروری ہے اور یہ یقینی بنایا جائے کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہ ہوں۔

مزیدخبریں