تل ابیب: ایران کے میزائل اور ڈرون حملوں کے بعد اسرائیل کے دفاعی میزائل انٹرسیپٹرز کی تعداد کم ہو گئی ہے۔ امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ امریکا اس صورتحال سے مہینوں سے آگاہ تھا۔
تاہم، اسرائیلی وزیر خارجہ نے واضح کیا کہ اسرائیل نے امریکا سے یہ نہیں کہا کہ ان کے میزائل انٹرسیپٹرز ختم ہو رہے ہیں۔