چھوٹی عید کی خریداریوں کا جوش عروج پر

12:19 PM, 16 Mar, 2026

لاہور : بازار چھوٹی عید کی تیاریاں دیکھ کر بھر گئے ہیں۔ خواتین خوبصورت کپڑوں کی تلاش میں ہیں اور مرد کرتا، شلوار اور میچنگ واسکٹ خریدنے میں مصروف ہیں۔

بچے اور بڑے سب خریداری میں پرجوش ہیں، جوتے، گھڑیاں، چشمے اور دیگر سجاوٹی اشیاء کی خریداری بھی زوروں پر ہے۔

مزیدخبریں