نواز شریف کا کردار ملکی سیاست میں اہم ہو سکتا ہے:مولانا فضل الرحمان 

04:07 PM, 16 Mar, 2025

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف ملکی سیاست میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ حکومت مخالف تحریک کے سلسلے میں مشاورتی کونسل کا اجلاس بلایا گیا ہے، جس میں پی ٹی آئی کے ساتھ اتحاد کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا۔

مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی کی قیادت کے حوالے سے کہا کہ پارٹی کی اصلی قیادت جیل میں ہے اور باہر قیادت میں اتفاق نہیں، تاہم پی ٹی آئی کے ساتھ تعلقات میں تناؤ کم ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر میرے خلاف کوئی بیان دیا جائے تو پی ٹی آئی کو اس کا نوٹس لینا چاہیے۔

مزیدخبریں