پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان، ہنڈرڈ انڈیکس نئی سطح پر پہنچ گیا

11:47 AM, 16 Jul, 2026

کراچی:پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان برقرار رہا، کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں 866 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

پوائنٹس میں اضافے کے بعد 100 انڈیکس 1 لاکھ 76 ہزار 152 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

گزشتہ کاروباری روز کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 75 ہزار 285 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔ مارکیٹ میں مثبت سرگرمیوں کے باعث سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

مزیدخبریں